پنجاب کابینہ میں توسیع، دو نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا

 

 

 

 

پنجاب کابینہ میں توسیع کے بعد دو نئے وزراء نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔
گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ تقریبِ حلف برداری میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے نو منتخب وزراء سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔
تقریب میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور دیگر کابینہ ارکان نے شرکت کی۔
صوبائی کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وزراء میں رانا اقبال اور منشااللہ بٹ شامل ہیں۔

 

Back to top button