باجوہ لیکس میں گرفتار ایف بی آئی اہلکاروں کی ضمانتیں

سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی لیکس میں ملوث ایف بی آئی اہلکاروں کی ضمانتیں منظور کر لی گئی ہیں۔
خصوصی عدالت نے تین ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
اسپیشل جج سنٹرل اعظم خان نے ملزمان کی پچاس پچاس ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔
ایف بی آر ملازمین شہزاد نیاز ، ارشد علی ، عدیل اشرف شامل ہیں۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن ونگ نے تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ قائم رکھا ہے۔
جہانگیر ترین، علی ترین منی لانڈرنگ مقدمہ میں بری
