روڈا کابڑا رہائشی منصوبہ بنانے کا فیصلہ 

ریورفرنٹ راوی اربن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے 12 ہزار ایکڑ پر رہائشی و کمرشل منصوبہ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

ڈائریکٹر کمرشل کاشف قریشی کاکہنا تھا کہ منصوبے کو ٹوپاز بلاک کا نام دیا گیا۔منصوبے کے تحت روڈا بین الاقوامی طرز زندگی فراہم کرے گا۔ٹوپاز بلاک کے لئے راوی سائفن سے ملحقہ جگہ کا تعین کر لیا گیا۔ منصوبہ 1 ارب سے زائد کی لاگت کا ہو گا۔

کاشف قریشی کا مزید کہنا تھاکہ منصوبے کو پائہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے بین الاقوامی کنسورشیم سے معاہدہ کر لیا گیا۔رواں مالی سال میں ترقیاتی

وقت سے پہلےحکومت ٹوٹے گی یا حکومتی اتحاد؟

کام کا افتتاح کر دیا جائے گا۔

Back to top button