پاکستان تحریک انصاف کی صنم جاوید گرفتار

پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے پھر گرفتار کر لیا گیا۔

صنم جاوید کے وکیل سلمان شاہد کا کہنا ہے کہ انویسٹی گیشن پولیس لیڈیز اہلکاروں کے ہمراہ صنم جاوید کو لے گئی۔

وکیل کا مزید کہنا ہے کہ صنم جاوید کو پہلے تین مقدمات میں ملوث کیا گیا، نئے مقدمے بارے کچھ نہیں بتایا گیا، وہ تین مقدمات میں ضمانت لے چکی ہیں۔

وکیل سلمان شاہد کے مطابق صنم جاوید کہتی ہیں جتنے مرضی مقدمات بنا

ورلڈ کپ:انگلینڈ نے ہالینڈ کو 160 رنز سے شکست دیدی

لیں، پارٹی چیئرمین کے ساتھ کھڑی ہوں۔

Back to top button