پاک افغان سرحد پر آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے افغان سرحد کے قریب آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 7 اور 8 نومبر کی درمیانی رات کیا گیا، جس کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن میں 2 دہشت گرد جہنم واصل کردیے جبکہ 4 شدید زخمی ہوئے، علاقے میں کسی بھی ممکنہ دہشت گرد کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے کے لوگوں نے سیکیورٹی فورسز کے آپریشن

پاکستان تحریک انصاف کی صنم جاوید گرفتار

کو سراہا۔

Back to top button