حکومت پنجاب نے صنم جاوید کو 9 مئی کے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

حکومت پنجاب نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو 9 مئی کے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
اسلام آباد پولیس نے بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کوگرفتار کرلیا
سپریم کورٹ کے ایڈووکیٹ آن ریکارڈ کی جانب سےبھجوایا گیا نوٹس صنم جاوید کو موصول ہوگیا۔حکومت پنجاب نے 2 رکنی بینچ کےفیصلے کےخلاف اپیل دائر کی ہے۔
یاد رہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے 2رکنی بینچ نے صنم جاوید کوگوجرنوالہ مقدمےسے ڈسچارج کیا تھا۔
