یینن ینگ نے بابراعظم کو ورلڈ کلاس پلیئر قراردیدیا

آسٹریلوی کوچ شینن ینگ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ورلڈ کلاس پلیئر قرار دیدیا۔
محرم الحرام،پنجاب میں پاک فوج،رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ
شینن ینگ نے دنیاکے بہترین کرکٹرز کو پاکستان لانے کااعلان بھی کردیا ۔کہا کہ بابراعظم پر تنقید زیادہ ہوتی ہے جبکہ سپورٹ بہت کم ملتی ہے ۔دنیاکے ہائی پرفارمنس کرکٹرز کو اپریل میں پاکستان لانے کا پلان بنا رہےہیں۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں کئی مرتبہ کرکٹرز کے ساتھ بھارت بھی جا چکا ہوں مگر ہمیشہ سے پاکستان آنا چاہتا تھا اور اب مجھے موقع ملا ہے ۔
