جیت کر دگنی خدمت نہ کی تو میرا نام شہباز شریف نہیں

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام نواز شریف کو وزیرا‏عظم بنائيں اگر دگنی خدمت نہ کی تو میرا نام شہباز شریف نہیں۔
احمد پورشرقیہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ عوام نواز شریف کو وزیرا‏عظم بنائيں، جتنی خدمت گزشتہ ادوار میں کی اس سے دگنی خدمت نہ کریں تو میرا نام شہبازشریف نہيں۔بلاول کی طرف سے جنوبی پنجاب میں اسپتال نہ بنانے کے الزام پر جواب میں کہا کہ یہ مظفر

بابراعظم کی بنگلہ دیش پریمیئرلیگ میں شاندار کامیابی ،ٹیم جتوادی

گڑھ کا اسپتال ہم نے نہیں بنایا تو کیا آپ نے بنایا ہے؟

Back to top button