پیٹرولیم کمپنیوں نے پاکستان میں 5 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

ملکی و غیر ملکی پیٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں 3 سال کے دوران 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کردیا گیا۔

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ کا این او سی منسوخ

وزیر اعظم شہباز شریف سے پیٹرولیم اور گیس کمپنیوں کے وفد نے ملاقات میں پاکستان میں آئندہ 3 سال میں 5 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا۔

دوران بریفنگ بتایا گیا کہ آئندہ 3 برسوں میں پیٹرولیم، گیس کی تلاش کےلیے 240 جگہ کھدائی کی جائے گی، وزیر اعظم نے پیٹرولیم، گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کو آف شور ذخائر ڈھونڈنے کی دعوت دے دی۔

Back to top button