صدر نے سندھ ہائیکورٹ میں چھ ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سندھ ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

امجد علی بوہیو، محمد عبدالرحمان  تعینات، خادم حسین سومرو، ارباب علی ہاکڑو، جواد اکبر سروانا اور  ثنا اکرم منہاس  ایک سال کے لیے ایڈیشنل جج سندھ ہائی کورٹ تعینات کیےگئے ہیں۔

صدر مملکت نے سندھ ہائی کوٹ میں ججوں کی تعیناتی کی منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی ہے۔

 

کراچی کی 6یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی روکنے کے حکم میں توسیع

Back to top button