جنوبی وزیرستان : امن کمیٹی کے دفتر کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

جنوبی وزیرستان میں امن کمیٹی کے دفتر کےقریب دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ڈپٹی کمشنرناصر خان کا بتانا ہےکہ دھماکا وانا میں امن کمیٹی کےدفتر کےقریب ہوا جس میں 6 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوئے۔
افغانستان سےآزادانہ ڈیل کی اجازت وزیر اعلی اور گورنرخیبر پختونخوا کونہیں دیں گے،وزیر دفاع
ڈپٹی کمشنر کا بتانا ہےکہ دھماکےکے زخمیوں کو ہیڈکوارٹر اسپتال وانا منتقل کیا جا رہا ہے۔
پولیس کا اس حوالے سےبتانا ہےکہ دھماکے سے امن کمیٹی کا دفتر مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔