اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نےقائم مقام گورنرپنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےقائم مقام گورنرپنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر کےغیر ملکی دورے کےباعث ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنرپنجاب ہوں گے۔
ایس آئی ایف سی : چینی کمپنی پنجاب میں سولر پینلز کا پلانٹ لگائے گی
ڈپٹی اسپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نےقائم مقام اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔اس حوالے سےپنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ نےنوٹی فکیشن جاری کردیا۔
