سری لنکا نے پاکستان کوہرا کر ہانگ کانگ سپر سکسز کا ٹائٹل جیت لیا

سری لنکن بیٹرنے73 رنز کا ہدف پانچ اوورزمیں پورا کرلیا۔سری لنکا نےپاکستان کو تین وکٹوں سے شکست دےکرہانگ کانگ سپر سکسز کا ٹائٹل جیت لیا۔

سری لنکا نےپاکستان کو3 وکٹوں سےشکست دی ، سری لنکا نے73رنز کاہدف 5 اوورز میں پورا کر لیا۔پاکستان نےسری لنکا کو 73رنز کا ٹارگٹ دیا تھا ،محمداخلاق نے20 گیندوں پر 48رنز بنائے، فہیم اشرف13،عامر یامین نے6رنزبنائے،حسین طلعت ایک اور آصف علی صفر پر آ ؤٹ ہوئے۔

آسٹریلیا کیخلاف پہلےون ڈےکیلئے قومی کرکٹ ٹیم کااعلان

پاکستان نے پہلے کھیلتےہوئے72رنز سکور کیے،محمد اخلاق نے20 گیندوں پر پانچ چوکوں اور تین چوکوں کی مدد سے48 رنز کی اننگز کھیلی، فہیم اشرف13رنز بنا کر دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔

جواب میں سری لنکانےپانچ اوورزمیں تین وکٹوں پر76 رنز بنا کرتین وکٹوں سے نہ صرف میچ جیت کرٹورنامنٹ کا ٹائٹل بھی اپنے نام کرلیا۔

Back to top button