ڈالر کے دام پھر بڑھ گئے
کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کے دام ایک بار پھر بڑھ گئے۔
سنییٹ اجلاس :وزرا کی غیرحاضری پراپوزیشن کی کڑی تنقید
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا،278.20 روپے سے بڑھ کر 278.37 روپے پر بند ہوا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا،280.15 روپے پر بند ہوا ۔