شام کی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو سزائے موت سنادی

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق شام کے معزول صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی۔
شام کی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد دورکے سکیورٹی عہدیدار عاطف نجیب کو بھی سزائے موت سنائی۔
شامی عدالت کاکہنا ہےکہ بشار الاسد کو پیشگی منصوبہ بندی اور قتل کے الزامات میں سزائے موت سنائی گئی۔
