حکومت سے بات تحریک تحفظ آئین کے پلیٹ فارم سے ہوگی : عمر ایوب

جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی عمر ایوب خان کا کہنا ہے کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کےپلیٹ فارم سے 6 پارٹیوں کااتحاد ہے،حکومت سےجوبھی بات ہوگی وہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے ہوگی

 

آئی پی پیز سے معاہدے غیر قانونی، قوم کے سامنے لائے جائیں: حافظ نعیم الرحمٰن

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نےکہا ہے کہ عمران خان کامطالبہ ہے جوڈیشل کمپلیکس اوردیگر جگہوں کی سی سی ٹی وی ویڈیوز سامنےلائی جائیں۔ان کا کہناہے کہ فائروال ہمارے لیےلگائی جارہی ہے،یہ ان کےخلاف استعمال ہوگی۔انہوں نےکہا کہ ہمارے خلاف تمام مقدمات جعلی ہیں،ان میں کوئی صداقت نہیں ہے،حکومت 9 مئی کےمقدمات میں ہمیں سزائیں دلواناچاہتی ہے۔

Back to top button