توشہ خانہ نیا ریفرنس : عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

توشہ خانہ نئے ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کےجسمانی ریمانڈمیں توسیع کردی گئی،احتساب عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کامزید 7 روز جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

9 مئی مقدمات : عمران خان کی عبوری ضمانتوں سے متعلق درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج

نیب نےنئے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کےجسمانی ریمانڈ میں 14روز کی توسیع مانگی تھی۔آج عدالت نے نیب کی درخواست منظور کر لی اوردونوں ملزمان کاسات روزہ جسمانی ریمانڈ دےدیا۔ ملزمان کودوبارہ 29جولائی کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Back to top button