سابق امریکی صدر ٹرمپ کے طیارے کا انجن فیل
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طیارے کا انجن فیل ہوگیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کو فلوریڈا کے شہر پام بیچ لےجانے والے طیارے کا ایک انجن فیل ہوگیا جس کے پیش نظر طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔
روس اور یوکرائن کے درمیان ترکی میں مذاکرات شروع
طیارہ پاکستانی امریکن جاوید انور کا تھا جو صدر ٹرمپ کے انتہائی قریب ہیں جب کہ طیارہ سابق صدر ٹرمپ کو نیو آرلینز سے واپس فلوریڈا لارہا تھا، طیارے کے تین میں سےایک انجن فیل ہونے کی تحقیقات جاری ہیں۔