وزیراعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیے

 

 

 

 

وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردیے ہیں۔

اعلامیے میں کہاگیا ہےکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔

یاد رہےکہ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس میں صدر میکرون کے ساتھ عشائیے کے موقع پر ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔

ایران امریکا امن معاہدے سے پاکستان کو کیا ملا؟

دوسری جانب ایرانی سرکاری میڈیا کی جانب سے صدر مسعود پزشکیان کی تصاویر جاری کی گئیں جس میں وہ مفاہمتی یاداشت پر دستخط کر رہے ہیں۔

 

Back to top button