مضبوط ٹانگوں والے افراد میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد امکانات کم قرار

 نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ مضبوط ٹانگوں والے افراد میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد حرکتِ قلب بند ہونے کا امکان کم ہوجاتا ہے۔جاپان میں کیتاساٹو یونیورسٹی اسکول آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں بحالیِ صحت کے شعبہ کے کینسوک یوینو اور ڈاکٹر کینٹارو کامیا کا مطالعہ رواں ماہ کے شروع میں یورپی سوسائٹی آف کارڈیالوجی کی ایک سائنسی کانگریس ہارٹ فیلیئر 2023 کے دوران پیش کیا گیا۔ڈاکٹر کینٹارو نے 57 سے 74 سال کی عمر کے 932 افراد کے quadriceps (رانوں کے اگلے حصے میں پٹھوں) کی طاقت کا مطالعہ کیا جو 2007 اور 2020 کے درمیان دل کے دورے کی وجہ سے اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔

تجزیے سے پتا چلا ہے کہ جن کی ٹانگوں میں طاقت کم ہوتی ہے ان میں حرکت قلب بند ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے بنسبت ان کے جن کی ران کے

سامری کا بچھڑا اور ہمارا سیاسی شعور

پٹھے زیادہ قوی ہوتے ہیں۔

Back to top button