سانحہ9مئی کیس:عمران خان کی 3مقدمات میں ضمانتیں مسترد

انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سانحہ9مئی کے  تینوں مقدمات میں ضمانتیں مسترد کر دیں۔

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی  کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ سنا دیا۔

قومی اسمبلی :ساؤتھ سٹی یونیورسٹی سمیت متعدد بل پیش

عدالت نے جناح ہاوس،سکری ٹاور اور شادمان تھانہ میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں مسترد کردیں۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

بانی پی ٹی آئی کے خلاف جناح ہاؤس، عسکری ٹاور اور تھانا شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات درج ہیں۔

Back to top button