روشن گھرانہ پروگرام کے تحت صارفین 10 فیصد ادائیگی پر سولر پینل لے سکیں گے ، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

حکومت پنجاب نے روشن گھرانہ پروگرام کی منظوری دے دی۔وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ روشن گھرانہ پروگرام کے تحت صارفین 10 فیصد ادائیگی پر سولر پینل لے سکیں گے۔انہوں نےبتایا کہ باقی کی 90 فیصد رقم حکومت پنجاب ادا کرےگی۔
صدر زرداری کا پروفیسر وارث میر کی صحافتی خدمات کا اعتراف
وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جو کہا کردکھایا، حکومت پنجاب عوام کی بہتری کےلیے مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔
