طلاق پر خاتون کا جشن،ڈانس کی ویڈیو وائرل

شدی میں جشن تو سنا ہوگا مگر یہ پہلی بار ہواکہ طلاق پرخاتون نے جشن منایا بلکہ ڈانس کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی۔

 سوشل میڈیا پر ڈانس کرکے جشن مناتی خاتون کی ویڈیو وائرل ہے جس میں خاتون کو  طلاق کی خوشی میں لہنگا چولی پہنے مختلف گانوں پر  ڈانس کرتے دیکھاگیاہے۔جبکہ ویڈیومیں بیگ گراؤنڈ تھیم  پر ’طلاق مبارک‘ لکھا بھی دیکھا جاسکتا ہے۔طلاق کے بعد جشن منانے پر خاتون کے دوستوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے خوب شور شرابہ بھی کیا تھا۔

ڈانس کرتی خاتون کی ویڈیو  امریکا کی  ہے جو کہ امریکا میں اسٹور چلاتی ہیں، تاہم یہ نہیں پتہ چل سکا ہے کہ خاتون کی اپنے شوہر سے علیحدگی کیوں ہوئی۔ وجہ سامنے نہ آ سکی۔

Back to top button