سونیا حسین کی ’’ٹپوری لک‘‘ کے سوشل میڈیا پر چرچے

معروف اداکارہ سونیا حسین کے نئے ڈرامہ سیریل ’’مرشد‘‘ کے لیے کردار نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، کانوں پر سگریٹ لگائے، ٹپوری لڑکی کی تصویر سے ہر کوئی متاثر ہو رہا ہے۔

پاکستانی ورسٹائل اداکارہ سونیا حسین کا نیا لُک سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے، اس نئے لُک میں اُنہیں پہچاننا خاصا مشکل ہے کیوںکہ نازک اندام حسینہ، سونیا اس میں ایک نشہ کرنے والی خاتون بنی ہوئی ہیں، وہ ڈرامہ میں ’’مرشد‘‘ کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

آسکر ایوارڈ جیتنے کی خواہش مند سونیا حسین اکثر اوقات ہی اپنے نت نئے کرداروں کے لیے مشکل ترین صورتحال میں خود کو ڈھالتے ہوئے نظر آتی ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ سگریٹ نوشی کے کردار کو ظاہر کر رہی ہے، ہاتھ میں سگریٹ پکڑے ہوئے ہے اور اسے کان پر لے جا رہا ہے، اداکارہ نے چھوٹے بالوں کی وگ پہنی ہوئی ہے اور وہ ایک مکمل گینگسٹر کی طرح لگ رہی ہیں۔

سونیا خان کا اپنی نئی تصویریں شیئر کرتے ہوئے اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ نشے کے عادی افراد بھی انسان ہوتے ہیں، میرے نئے کردار ’مرشد‘ سے ملیے یہ میرے نئے پروجیکٹ کیلئے نیا لُک ہے، اداکارہ کا اپنے نئے ڈرامے سے متعلق مزید لکھنا ہے کہ سراب میں حورین کا کردار ادا کرنے کے بعد ’مرشد‘ ایک اور کردار ہے جو میرے دل میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔

سونیا خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ سگریٹ نوشی کے کردار کو ظاہر کر رہی ہے، ہاتھ میں سگریٹ پکڑے ہوئے ہے اور اسے کان پر لے جا رہا ہے۔ اداکارہ نے چھوٹے بالوں کی وگ پہنی ہوئی ہے اور وہ ایک مکمل گینگسٹر کی طرح لگ رہی ہیں۔

سونیا خان کا اپنی نئی تصویریں شیئر کرتے ہوئے اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ نشے کے عادی افراد بھی انسان ہوتے ہیں، میرے نئے کردار ’مرشد‘ سے ملیے یہ میرے نئے پروجیکٹ کیلئے نیا لُک ہے، نئے ڈرامے سے متعلق مزید لکھنا ہے کہ ’سراب میں حورین کا کردار ادا کرنے کے بعد ’مرشد‘ ایک اور کردار ہے جو میرے دل میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔

سونیا خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے، یاد رہے کہ سونیا حسین کا شمار پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی محنت اور فیشن کے انتخاب سے نیٹیزنز کے دل جیت لیے۔

اداکارہ نے کئی ہٹ سیریلز کیے جن میں محبت تجھے الویدہ’، ‘عشق ذہ

معروف قوال امجد صابری دہشتگردوں کے نشانے پر کیوں آئے؟

نصیب’، ‘میرے ہمراہی’، ‘سراب’، ‘مراسم’ اور بہت کچھ شامل ہیں۔

Back to top button