کارکنان عمران خان کی رہائی کےلیے گھروں سے نکلیں : علیمہ خان

 

 

 

علیمہ خان کا کہنا ہےکہ عمران خان کی رہائی کےلیے اڈیالہ جانے کا وقت آچکا ہے، اب وقت آگیا ہےکہ کارکنان عمران خان کی رہائی کےلیےگھروں سے نکلیں۔

تیمرگرہ میں پی ٹی آئی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کی بھیک نہیں مانگی،بلکہ واضح کیا ہے کہ وہ جیل میں رہنا قبول کریں گے لیکن حکومت کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے۔

 بلوچستان،دکان پر کام کرنیوالے 5 مزدوروں کوقتل کردیاگیا

علیمہ خان نےکہا کہ کارکن پارٹی کی آئندہ تحریک کےلیے متحد اور منظم رہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک مہنگائی،بدامنی اور غیر یقینی کی صورت حال کا شکار ہے، انصاف کے نظام پر سنگین سوالات ہیں۔

 

Back to top button