نگران وزیراعظم کی قومی ٹیم کوورلڈ کپ میں فتح پرمبارکباد

نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے سری لنکا کے خلاف کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

نگراں وزیراعظم کاکہنا تھاکہ  پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ریکارڈ ہدف کا کامیابی سے تعاقب کیا۔آج گرین شرٹس نے میچ کے ساتھ ساتھ پوری قوم کے دل جیت لیے۔ شاندار پرفارمنس پر کھلاڑی مبارکبادکے مستحق ہیں۔

انوارالحق کاکڑ کاکہنا ہے کہ امید ہے کہ قومی ٹیم بھارت کیخلاف بھی شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے فتح اپنے نام کرے گی ۔

Back to top button