افغان ملٹری اکیڈمی کےقریب دھماکہ، 5 افراد ہلاک

کابل میں خودکش حملےمیں 3فوجیوں سمیت 5افراد ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔ترجمان افغان وزارت داخلہ کےمطابق خودکش حملہ کابل میں ملٹری اکیڈمی کےقریب کیاگیا۔
دھماکےمیں 3 فوجی اوردوشہری ہلاک جبکہ پانچ شہریوں سمیت 12افرادزخمی ہوگئے۔حملےکی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نےقبول نہیں کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button