آرمی ایک آئین شکن کے دفاع میں کیوں سامنے آئی؟

پاکستان کے آئین سے دو مرتبہ کھلواڑ کرنے والے سابق آرمی چیف پرویز مشرف نے ایک دفعہ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اپنے مخصوص انداز میں کہا تھا کہ فوج میرے ساتھ ہے، اگر میں یونیفارم میں نہ بھی ہوا تب بھی فوج میرے ساتھ ہو گی، یہ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں۔جنرل مشرف کو آئین شکنی پر سزائے موت کا فیصلہ سنانے کے بعد افواج پاکستان کے ترجمان کی طرف سے آنے والے ردعمل پرویز مشرف کے موقف کو درست ثابت کرتا ہے۔ مشرف کے خلاف آئین شکنی اور سنگین غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے 17 سسمبر کو انہیں الزامات ثابت ہونے پر سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button