آئی پی پی کے پنجاب اسمبلی سے ممکنہ امیدواروں کی فہرست جاری

آئی پی پی کے پنجاب اسمبلی سے ممکنہ امیدواروں کے نام سامنے آ گئے۔
پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 12سے عمار صدیق،پی پی 24سے راجہ یاورکمال،پی پی81سے امیرحیدر سنگا،پی پی98سے اجمل چیمہ امیدوار ہوں گے۔
حلقہ پی پی 106سے علی اختر،پی پی180سے ہاشم ڈوگر،پی پی149سے علیم خان،پی پی204سے نعمان فلک شیر،پی پی250سے افتخار گیلانی،پی پی277سے نیازگشگوری،پی پی 282سے رفاقت گیلانی امیدوار ہوں گے۔
