ایف پی سی سی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدہ خوش آئند قرار دیدیا

 فیڈریشن  آف پاکستان چمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف سے معاہدے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ایف پی سی سی آئی کے صدر عرفان اقبال شیخ  کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ایک بڑا تحفہ ہے، یہ  معاہدہ ملکی معیشت کی درست سمت کا تعین کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ یقینی بنانے پر وزیراعظم شہباز شریف کے شکر گزار ہیں۔

Back to top button