بنگلادیش کی اپوزیشن جماعت کا انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

جماعت اسلامی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے بعد بنگلادیش کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت بنگلا دیش نیشنل پارٹی نے بھی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔

بنگلا دیش نیشنل پارٹی کے ترجمان کا   کہنا تھا شیخ حسینہ واجد کے ساتھ کسی بھی الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے، انتخابات کا بائیکاٹ کر رہے ہیں، اب کسی مضحکہ خیز انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔

Back to top button