بھارتی گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ شاہ رخ کیساتھ لڑائی پربول پڑے

بھارتی گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے ساتھ لڑائی پرکھل کر بول پڑے
تفصیلات کے مطابق ابھیجیت بھٹاچاریہ نےانٹرویو میں بتایا کہ فلم میں ہوں ناں،میں گانوں کاکریڈٹ نہ ملنے پر افسوس کا اظہار کیاتھا جس کے بعد شاہ رخ خان کے ساتھ کچھ تلخی ہو گئی تھی ۔دونوں میں کشیدگی کی بڑی وجہ بھی شاہ رخ خان جانتے ہیں ہم دونوں کی پیدائش کے دن میں ایک دن کا فرق ہے مگر مزاج الگ الگ ہیں۔میرے اور شاہ رخ خان کے مابین تعلقات خوشگوار نہیں یہ بات میں جانتا ہوں۔شاہ رخ کے پاس بھی وقت نہیں مگر تلخی سے دل کو ٹھیس پہنچی تھی ۔

Back to top button