عامرخان کے بیٹے نے والد کوپرفیکٹ قرار دیدیا

بھارتی اداکار عامرخان کوبیٹے نے پرفیکٹ قرار دیدیا کہا کہ والد کی طرح مسٹر پرفیکشنسٹ نہیں ہوں۔
تفصیلات کے مطابق عامر خان کے بیٹے کی فلم مہاراج ریلیز کی گئی ہے جو 1800کی دہائی کے واقعات پرمبنی ہے۔
اداکار جنید خان کاانٹرویو میں کہنا تھا کہ زندگی کو بھرپورطریقے سے گزار رہا ہوں۔2017میں تھیٹرمیں بھی کام کیا ۔ڈائریکٹرسدھارتھ چاہتے تھے کہ میں بڑے بینر تلے فلم میں اداکاری کے جوہر دکھاؤ۔اداکار کو جو کام ملے اسےکرنا پڑتاہے۔میری فلم مہاراج کی کاسٹ بھی بہترین تھی۔میرا اندازہ ہے کہ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر نے مجھے رومانوی ڈراموں میں نہیں دیکھا۔

Back to top button