حزب اللہ دہشت گرد جماعت نہیں،عرب لیگ نے مان لیا

عرب لیگ نے مان لیا حزب اللہ دہشت گرد جماعت نہیں،کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔
اسسٹنٹ سیکرٹری عرب لیگ نے بتایا کہ رکن ممالک نے حزب اللہ کو دہشت گردتنظیم کی فہرست سے نکالنے پر اتفاق کیا ہے۔11مارچ2016کوحزب اللہ کو دہشت گردتنظیم کی فہرست میں شامل کیاگیاتھا۔خلیج تعاون تنظیم نے بھی دہشت گرد تنظیم قرار دیاتھا

Back to top button