عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 8ماہ کی کم ترین سطح پرآ گئیں

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 8ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے جبکہ عالمی خام تیل کی قیمتیں 8ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل 4ڈالر 31سینٹ کمی کیساتھ 86.15ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 4ڈالر 75سینٹ کمی کے بعد 78.74ڈالر پر آگئی۔

Back to top button