تیسرا ون ڈے : نیوزی لینڈ کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

 پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم  نے ٹاس جیت کر  پاکستان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے ۔

 نیوزی لینڈ اور  پاکستان کے درمیان تیسرا ون ڈے  آج کراچی میں کھیلا جارہا ہے میچ کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم نے ٹاس جیت پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

میچ کے بعد کی گئی گفتگو میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم میں3 تبدیلیاں کرتے ہوئے فاسٹ بولر حارث رؤف، احسان اللہ اور اسامہ میر ڈراپ کیا گیا ہے جبکہ ان تینوں  کی شاداب خان ، محمد وسیم اور شاہین شاہ آفریدی کو شامل کیا گیا ہے۔

Back to top button