جنت میں پلاٹ خریدیں،نیا کاروبار شروع

میکسیکو میں پادری100ڈالرزکے عوض جنت میں پلاٹ فروخت کرنے لگا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ریکسیکو سٹی میں پادری نے خدا سے ملاقات کادعویٰ کیا اورکہا کہ مجھے جنت میں پلاٹ فروخت کرنے کااختیار بھی ملا ہے جس کی قیمت صرف 100ڈالر ہیں۔

پادری نے کہا کہ جنت میں 100ڈالرز کے عوض فی مربع میٹر کی زمین ملے گی ۔انٹرنیٹ پر پادری کی جانب سے پلاٹ پرمحل بنانے کے مناظربھی گردش کررہے ہیں۔جس میں 4افراد کو سنہری کرنوں کے درمیان گھر میں دکھایاگیا۔

Back to top button