جھانوی کپور کو بیلی ڈانس پر ’شکیرہ‘ کا خطاب مل گیا

بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کو بیلی ڈانس پرعالمی شہرت یافتہ گلوکارہ و رقاصہ ’شکیرہ‘ قرار دے دیا۔
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں و ہ بیلی ڈانس کررہی ہیں۔
ان کی ڈانس کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس پر مداحوں کی جانب سےطرح طرح کے تبصرے کیے جارہے ہیں۔
ان کی اس ویڈیو کو 5 لاکھ سے زائد بار دیکھا گیا ہے۔ڈانس کی ویڈیو پر ایک مداح نے لکھا ہے کہ یہ ڈانس عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ و ڈانسر شکیرہ کی طرح ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button