دوران میچ سینے میں تکلیف پر بلے باز عابد علی ہسپتال منتقل

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی کے میچ کے دوران سینے میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل ہوگئے، میچ بی ایل سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جا رہا تھا۔
ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں سنچری سے محروم ہو کر بھی عابد علی نے اعزاز حاصل کر لیا، ٹیسٹ کرکٹر کو میچ کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے سینے میں تکلیف ہوئی جس کے باعث انہیں مقامی ہسپتال جانا پڑ گیا۔
قومی بلے باز کے ہسپتال میں مختلف ٹیسٹ جاری ہیں جس کے بعد ہی ڈاکٹرز ان کی صحت سے متعلق آگاہ کریں گے۔

Back to top button