روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے کمی

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 29 پیسے سستا ہو گیا اور کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ایک ڈالر 176.48 روپے کا رہا۔
یہ بھی پڑھیں: رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست مسترد
تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی آئی جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 178.50 روپے ہو گیا۔

Back to top button