زندگی کے حالات بلاشبہ سُروں پر اثرانداز ہوتے ہیں

پاکستان میں میوزک سے دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے فریحہ پرویز کا نام کچھ نیا نہیں ، جب سے انھوں نے ’دل ہوا بوکاٹا‘ ریلیز کیا، بسنت کی تقریبات اس گانے کے بغیر ادھوری سمجھی جاتی ہیں۔ فریحہ اپنے البمز کے علاوہ کوک سٹوڈیو کے لیے بھی پرفارم کر چکی ہیں اور اب وہ کوک سٹوڈیو کے سیزن 12 میں ٹھمری ’بلما‘ کے ساتھ واپس آئی ہیں۔ بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے فریحہ نے کوک سٹوڈیو میں واپسی، اپنے میوزک اور زندگی کے بارے میں خیالات کا اظہار کیا۔ بلما کے بارے میں بات کرتے ہوئے فریحہ کا کہنا تھا کہ یہ ایک خوبصورت ٹھمری ہے۔ ’کہا یہ جاتا ہے کہ ٹھمری ہمیشہ اداسی میں گائی جاتی ہے، اپنے پریتم کی اداسی اور انتظار میں۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button