سابق صدر آصف زرداری رہائی کے بعد کراچی پہنچ گئے

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ضمانت پر رہائی کے احکامات کے بعد کراچی پہنچ گئے ہیں۔ سابق صدر آصف زرداری خصوصی طیارے میں اسلام آباد سے کراچی پہنچے تو ان کے ہمرا ہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور پی پی پی کے دیگر اراکین بھی تھے۔کراچی ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کے لیے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹوزرداری اور دیگر رہنما کے علاوہ کارکن بھی موجود تھے جہاں کارکنوں نے جشن منایا اور ویلکم ویلکم کے نعرے لگائے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
