27 دسمبر کو ایک نئی جنگ اور جدوجہد شروع کررہے ہیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بینظیر بھٹو کی برسی لیاقت باغ راولپنڈی میں منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم 27 دسمبر کو ایک نئی جنگ اور جدوجہد شروع کررہے ہیں جس کے لیے ہر قسم کی لڑائی کے لیے تیار ہو کر آنا پڑے گا۔
کراچی میں بلاول ہاؤس میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی گڑھی خدابخش میں مناتے ہیں اور اس مرتبہ پی پی پی نے تاریخی فیصلہ لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button