سیاچن میں ہیلی کاپٹر کو حادثہ ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو سیاچن کے مقام پر حادثہ ، ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں حادثے کا شکار ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:بہادر ماں نے بچے کو چیتے سے چھڑا لیا
حادثے کے دوران میجر راجہ ذیشان اور میجر عرفان جان کی بازی ہار گئے ، اطلاع موصول ہونے کے بعد فوجی دستے سیاچن میں جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔

Back to top button