شادی بیاہ میں چلائے جانے والے بہترین پاکستانی گانے،جمائما گولڈ اسمتھ کا سوال

وزیراعظم عمران خان کی سابق اور پہلی اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانیوں سے سوال کیا ہے کہ شادی بیاہ میں چلائے جانے والے بہترین گانے کون سے ہیں۔
انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستانی ٹوئٹر کے لیے سوال ہے کہ، شادی پر چلانے کے لیے پاکستان کا بہترین پاپ سانگ کون سا ہے؟
جمائما کے اس سوال پر ٹوئٹر صارفین کی جانب سے بھی دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور صارفین نے انہیں گانوں کی تجاویز بھی دینا شروع کردیں۔
محمد کاشف نامی صارف نے گانا ’آیا لاڑیے’ کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ یہ بہترین گانا ہے۔
عدیل نواز نے کہا کہ ’مسرت نذیر کے گانے، پنجابی گانے جو آپ کو پسند آئیں گے‘۔
مصطفیٰ نامی صارف نے کوک اسٹوڈیو سیزن 9 میں میشا شفیع کی آواز میں گائے گئے
ایک اور صارف نے کہا حال ہی میں ریلیز ہونے والے علی ظفر کے پشتو گانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا
