عمران خان کا 12مقدمات میں 10روزہ جسمانی ریمانڈمنظور

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کا 12مقدمات میں 10روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔

لاہور انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

بانی پی ٹی آئی کی 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست پرسماعت ہوئی۔

عدالت نے بانی پی ٹی آئی کاتھانہ سرور روڈ میں5مقدمات،تھانہ گلبرگ کے 3مقدمات ،تھانہ ریس کورس،تھانہ شادمان،تھانہ مغلپورہ،تھانہ ماڈل ٹاؤن کے ایک ایک مقدمہ میں جسمانی ریمانڈ دیا۔

Back to top button