فیسٹیول پہلی مرتبہ سندھی فلم کی نمائش
فیسٹیول پہلی مرتبہ سندھی فلم کی نمائش
موذی مرض کینسر میں مبتلا شخص اور اس کے بھائی کے گرد گھومتی کہانی پر بنی سندھی زبان کی فلم ’اے ٹرین کراسز دی ڈیزرٹ‘ کو
’کازان
فلم فیسٹیول‘ میں پیش کردیا گیا۔
’اے ٹرین کراسز دی ڈیزرٹ‘ اب تک روس میں ہر سال منعقد ہونے والے اسلامی دنیا کے اہم ترین فلم فیسٹیول ’کازان‘ میں پیش ہونے والی پہلی سندھی زبان کی فلم ہوگئی۔
’اے ٹرین کراسز دی ڈیزرٹ‘ کے ہدایت کار اور لکھاری راہول اعجاز نے انسٹاگرام پوسٹس میں بتایا کہ ان کی فلم کو 17 ویں فلم فیسٹیول میں پیش کیا گیا۔
’کازان فلم فسیٹیول‘ کا انقعاد ستمبر کے آغاز میں کیا گیا تھا جو 13 ستمبر تک جاری رہا اور ’اے ٹرین کراسز دی ڈیزرٹ‘ کو وہاں روسی زبان میں پیش کیا گیا۔
