قاضی عیسیٰ کیخلاف مواد ریاستی جاسوسی سے اکٹھا کیا گیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل منیر اے ملک کا کہنا ہے کہ قاضی فائر عیسیٰ کے خلاف ریاستی جاسوسی کے ذریعے مواد اکٹھا کیا گیا۔ جاسوسی کے ذریعے مواد اکٹھا کرنے کی اجازت دینے سے ایگزیکٹیو کو عدلیہ کو بلیک میل کرنے کا لائسنس مل جائے گا انھوں نے مزید کہا کہ ایسیٹ ریکوری یونٹ کے چیئرمین اور وزیر قانون کو یہ اختیار نہیں کہ وہ اعلیٰ عدالتوں کے جج کے خلاف تحقیقات کرے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button