لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمان سنبھال لی

سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمان سنبھال لی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈ تبدیلی کی تقریب کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں ہوئی ، لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے کمان نئے کمانڈ نئے کورکمانڈر کے حوالے کی۔
یہ بھی پڑھیں گیس بحران میں شدت ، پنجاب کو ایل این جی دینے کا فیصلہ
