مریم نواز سے مشابہت، اماراتی وزیر کو دیکھ کر سب حیران

سوشل میڈیا پر مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز سےمشابہت رکھنے والی اماراتی وزیر کی ویڈیووائرل ہورہی ہے ۔
وائرل ویڈیو میں پر صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔ ایک صارف کا کہنا تھا کہ یہ معلوم نہیں کہ مریم نواز نے امارتی وزیر کی نقل کی یا وہ مریم نواز سے متاثر ہیں۔(ن) لیگ کے حامیوں کا کہنا ہے کہ اماراتی وزیر نے اسٹائلنگ کے معاملے میں مریم نواز کو کاپی کیا ہے جبکہ ن لیگ کے مخالفین نے مریم نواز کے بارے میں طنزیہ تبصرے کیے۔
